بچوں کو اغوا کر کے گردے نکالنےوالے گروہ پکڑا گیا - Voice Of Soch News

ہفتہ، 7 ستمبر، 2024

بچوں کو اغوا کر کے گردے نکالنےوالے گروہ پکڑا گیا

children kidnapping in pakistan,children kidnapping,children kidnapping in kpk,children kidnapping all over pakistan,children kidnapping in punjab,children kidnapping in balochistan,aim of kidnapping,story of kidnapping,kidnapping,kidney transplant,child kidnapping,children kidnapped,i caught pomni and jax,real kidnapping video india,child kidnapping 2022,reality behind kidnapping,kidney transplant by kidnappers,gangs,real kidnapping video
صوبائی دارالحکومت لاہور میں بچوں کو اغوا کرنے کے بعد گردے نکالنے والے گروہ کا کارندہ شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا۔لاہور کے علاقے ہنجروال میں شادے وال کے قریب اغوا کار ڈھول بجانے والے کا روپ دھار کر بچی کو بہلا پھسلا کر اغوا کرنے کی کوشش کررہا تھا کہ شہریوں نے پکڑ لیا۔

ملزم نے اپنے ابتدائی بیان میں بتایا کہ بچی کو اغوا کرکے شیراکوٹ گردے نکالنے کے لیے لیکر جانا تھا، گردے نکالنے کیلئے بچوں کو پانچ ہزار روپے میں فروخت کرتے ہیں، متعدد بچوں کو اغوا کر کے گردے نکالنے والوں کو فروخت کیا ۔

ملزم نے مزید بتایا کہ گردے نکالنے والے گردے نکال کر بچوں کو نالے میں پھینک دیتے جہاں انکی موت ہوتی۔

اہل علاقہ نے ملزم کو پکڑکر تھانہ ہنجروال کے اے ایس آئی عاصم کے حوالے کردیا جہاں ملزم سے تفتیش جاری ہے۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad