اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تاہم بعد از دو پہر کشمیر، گلگت بلتستان اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔
پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تاہم با لا ئی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔ تاہم بالائی/وسطی پنجاب،گلگت بلتستان اور کا کول میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب: کرور (لیہ) 18، مری 06، نور پور تھل 05، گلگت بلتستان: استور 05، بگروٹ 01، خیبرپختونخوا: کاکول 03۔
گز شتہ روز ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: دالبندین ،نو کنڈی 42، سبی اورتربت میں41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں