ٹک ٹاک پر بنے دوست کی نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی - Voice Of Soch News

بدھ، 5 جون، 2024

ٹک ٹاک پر بنے دوست کی نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی

woman chained up like a dog,i pretended to be poor but secretly had a mansion! (roblox bloxburg),i pretended to be poor but secretly had a mansion | roblox bloxburg roleplay,woman found in storage,best of law & order,maps of meaning,best of,andrew tate women,false accusation of rape,woman found chained video,freedom of speech,woman,rape (cause of death),detective logan,lord of the wedding rings

  لاہور: ٹک ٹاک کے ذریعے دوست بننے والے شخص نے نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے اپنے بیان میں بتایا کہ موبائل ایپ ٹک ٹاک پر دوستی کرنے والے شخص نے نوکری کا جھانسہ دے کر جم خانہ کلب بلایا۔ ملزم طارق یتیم خانہ چوک سے اپنی گاڑی میں بٹھا کر لاہور جم خانہ لے کر گیا اور کمرہ نمبر 59 میں زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر متعلقہ پولیس کو جم خانہ کلب کے اندر نہیں جانے دیا گیا ۔ بعد ازاں جم خانہ سکیورٹی نے اپنی کارروائی کے بعد خاتون کو پولیس کے حوالے کیا ۔ متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad