انتباہ: موسم کی تازہ ترین صورتحال.12 جون 2024 - Voice Of Soch News

بدھ، 12 جون، 2024

انتباہ: موسم کی تازہ ترین صورتحال.12 جون 2024

weather update today,weather update,weather update news,weather,latest weather update,west bengal weather update,pagasa weather update today,weather update today west bengal,west bengal weather update today,weather report today,weather forecast for today,weather today,weather news today,public weather forecast,weather update today live,weather news,mang tani weather update today,west bengal weather,weather report,weather updates,sindh weather update

انتباہ:

12 اور 13 جون کو ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا اوردن کے درجہ حرارت 02 سے 04 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ۔ عوام گرمی کی شدت سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی /جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ۔ تاہم رات میں گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔

جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی /جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ۔ تاہم شام /رات میں گلگت بلتستان ، کشمیر ، خطۂ پوٹھوہار ،شمال مشرقی پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی/جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہا۔ تاہم بالائی دیر میں 06 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

گزشتہ روزریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : جیکب آباد 48، سبی، نور پور تھل، ڈی جی خان، بھکر 47، اوکاڑہ، کوٹ ادو، قصور، لیہ، جھنگ اور دادو میں 46 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad