اتائی ڈاکٹر کے غلط انجکشن سے لڑکی جاں بحق، کلینک سیل - Voice Of Soch News

جمعرات، 30 مئی، 2024

اتائی ڈاکٹر کے غلط انجکشن سے لڑکی جاں بحق، کلینک سیل

how to become a doctor,how to become a doctor in urdu,how to become a doctor in pakistan,how to be a doctor,doctor kese bantay hain,medical doctor,medical doctor pakistan,doctor helping health,how long does it take to show symptoms of hiv?,consult doctor,doctor,laser clinic,how to apply in fmdc through szabmu portal,how to file complain,wrong pregnancy test,how to apply in federal medical college,is my pregnancy test wrong?,how to apply in mbbs in fmdc

صوبائی دارالحکومت کے علاقے ہربنس پورہ میں اتائی ڈاکٹر کے غلط انجکشن سے لڑکی جان کی بازی ہار گئی۔

پولیس کے مطابق  واقعے کا مقدمہ اتائی ڈاکٹر گل فشاں کے خلاف درج کرلیا گیا  جبکہ ملزمہ کو گرفتار کرکے کلینک سیل کردیا گیا ہے۔

پولیس حکام نے بتایا ہے کہ  مبینہ طور پر انجکشن سے ہلاک ہوئی 24 سالہ سحرش کا پوسٹ مارٹم کروایا جارہا ہے۔

دوسری جانب ورثاء کا دعویٰ ہے کہ پولیس نے مقدمے میں قتل کی بجائے حادثاتی موت کی دفعات لگادیں، دفعہ 322 کا فائدہ ملزمہ گل فشاں کو پہنچے گا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad