کراچی میں چند روپوں کی لالچ میں بچوں کو بدفعلی کیلئے سپلائی کرنے کے دھندے کا انکشاف - Voice Of Soch News

جمعہ، 24 مئی، 2024

کراچی میں چند روپوں کی لالچ میں بچوں کو بدفعلی کیلئے سپلائی کرنے کے دھندے کا انکشاف

drug smuggling in underwear,drug in afghanistan,screws and rods of trolley wheels.,drug addiction in afghanistan,drugs,drugs in afghanistan,drugs in pakistan,children duck for cover,karachi,drug addiction,smuggling 450 grams of gold,trafficking,drug,smuggling of gold,drug treatment,afghanistan drug addicts,pakistan drug act,afghanistan drug,afghan drug addicts,children,pakistan drug addicts,afghan drug addiction,pakistan drug,children hurt

 کراچی میں بچوں کو اغوا کرکے بدفعلی کے لیے سپلائی کرنے کے الزام میں 6

 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

کراچی میں دو ڈھائی سو روپے کے لالچ میں بچوں کی زندگیاں تباہ کرنے کا دھندا سامنے آگیا۔

بچوں کو پیسوں کا لالچ دے کر بدفعلی کرنے اور بدفعلی کے لیے سپلائی کیا جانے لگا، پولیس نے گینگ کے 6 ملزمان کو گرفتار کرکے 3 بچوں کو بازیاب کرالیا۔

ایس پی اورنگی ٹاؤن سعد بن عبید نے بتایا کہ ملزمان سو دوسو روپے دے کر 12 سے 14 سال کی عمر کے بچوں کے ساتھ بدکاری کرتے ہیں اور پھر انہیں آگے سپلائی کردیا جاتا ہے۔

حکام کا کہنا ہےکہ اس حوالے سے کئی ویڈیوز بھی حاصل کرلی گئی ہیں۔

پولیس کے مطابق 11 مئی کو لاپتا ہونے والے بچے تک پہنچے تو اس کے ذریعے اس مکروہ دھندے کا راز فاش ہوا ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad