کراچی: کم عمر بچوں کےہاتھوں منشیات فروشی کاانکشاف - Voice Of Soch News

جمعرات، 23 مئی، 2024

کراچی: کم عمر بچوں کےہاتھوں منشیات فروشی کاانکشاف

 

drug smuggling in underwear,drug in afghanistan,screws and rods of trolley wheels.,drug addiction in afghanistan,drugs,drugs in afghanistan,drugs in pakistan,children duck for cover,karachi,drug addiction,smuggling 450 grams of gold,trafficking,drug,smuggling of gold,drug treatment,afghanistan drug addicts,pakistan drug act,afghanistan drug,afghan drug addicts,children,pakistan drug addicts,afghan drug addiction,pakistan drug,children hurt

 کراچی کے علاقے بن قاسم میں کم عمر بچوں کےہاتھوں منشیات فروشی کاانکشاف ہواہے ۔

پولیس کے مطابق انکشاف علاقے کی رہائشی خاتون کی جانب سے کیا گیا ، واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی ، ویڈیو میں مبینہ طور پر علاقہ مکینوں نے منشیات برآمد کی تھی ، ویڈیو میں خاتون نے پولیس افسران سے ملزم کی گرفتاری کی اپیل کی تھی۔

پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم شکیل اور اس کی اہلیہ علاقے میں منشیات فروخت میں ملوث ہیں، کارروائی کے دوران ملزم شکیل کی بیوی کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ملزم شکیل موقع سے فرار ہوگیا، جس کی تلاش جاری ہے ۔

مبینہ طور پر بچوں سے منشیات فروخت کروانے کے حوالے سے ملزمہ سے تفتیش کی جارہی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad