عمران خان کی سابقہ بیوی جمائمہ گولڈ اسمتھ سابق برطانوی فٹبالر گیری لانکر کی محبت میں گرفتار - Voice Of Soch News

جمعرات، 30 مئی، 2024

عمران خان کی سابقہ بیوی جمائمہ گولڈ اسمتھ سابق برطانوی فٹبالر گیری لانکر کی محبت میں گرفتار

jemima goldsmith,imran khan,jemima khan,imran khan wife,jemima goldsmith and imran khan,jemima goldsmith about imran khan,imran khan ex wife jemima,jemima goldsmith talking about imran khan,imran khan's ex-wife jaime goldsmith,jemima goldsmith (ex-wife of imran khan) lifestyle,imran khan ex wife,imran khan's ex-wife,imran khan ex wife jemima goldsmith,jemima goldsmith ex wife of imran khan,imran khan pti,imran khan's ex-wife reham khan

معروف برطانوی فلمساز جمائما گولڈ اسمتھ اور سابق برطانوی فٹبالر گیری لائنکر کی حال ہی میں سامنے آنے والی تصاویر نے میڈیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے۔

ان تصاویر میں جمائما گولڈ اسمتھ اور گیری لائنکر کو نوٹنگ ہل کے ایک ریستوران میں ایک دوسرے کے ساتھ خوشگوار لمحات گزارتے دیکھا جا سکتا ہے۔

jemima goldsmith,imran khan,jemima khan,imran khan wife,jemima goldsmith and imran khan,jemima goldsmith about imran khan,imran khan ex wife jemima,jemima goldsmith talking about imran khan,imran khan's ex-wife jaime goldsmith,jemima goldsmith (ex-wife of imran khan) lifestyle,imran khan ex wife,imran khan's ex-wife,imran khan ex wife jemima goldsmith,jemima goldsmith ex wife of imran khan,imran khan pti,imran khan's ex-wife reham khan

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ان دونوں نے لندن میں اچھا وقت ساتھ گزارنے کا منصوبہ بنایا تھا لیکن اس دوران کھانے کے علاوہ ان کی دیگر سرگرمیوں کے بارے میں کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جمائما گولڈ اسمتھ اور گیری لائنکر نے ریستوران سے باہر نکل کر چند منٹ بات کی تو ان دونوں کے ساتھ ایک نامعلوم خاتون دوست بھی موجود تھیں۔

یاد رہے کہ جمائما گولڈ اسمتھ کی پہلی شادی پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ہوئی تھی اور 2004ء میں ان دونوں کے درمیان طلاق ہوگئی تھی جس کے بعد جمائما گولڈ اسمتھ کا نام کئی ہائی پروفائل مشہور شخصیات کے ساتھ جوڑا گیا۔

دوسری جانب، گیری لائنکر نے بھی پہلی شادی 1986ء میں مشیل کوکاین سے کی جو 20 سال بعد ختم ہوگئی، انہوں نے 2009ء میں ماڈل ڈینیئل بکس سے دوسری شادی کی لیکن وہ بھی 2016ء میں ختم ہوگئی تھی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad