موسم کی تازہ ترین صورتحال.30 مئی 2024 - Voice Of Soch News

جمعرات، 30 مئی، 2024

موسم کی تازہ ترین صورتحال.30 مئی 2024

weather update today,weather update,weather,public weather forecast,pagasa weather update today,latest weather update,west bengal weather update,west bengal weather update today,weather update today west bengal,weather today,pakistan weather update,weather news today,north bengal weather update,weather report today,weather update today pakistan,weather report,weather forecast for today,imd weather update,weather updates,weather update live

 انتباہ: اگلے دو روز کے دوران ملک کے وسطی اورجنوبی علاقے شدیدگرمی کی لپیٹ میں ر ہیں گے ۔

گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : جیکب آباد ،دادو51، سبی،خیر پور، لاڑکانہ، موہنجوداڑو 50، سکھر، شہید بینظیر آباد ،روہڑی،تربت،لسبیلہ49، سکرنڈ،پڈعیدن،حیدر آباد،رحیم یار خان48، قصور،بھکر اور جھنگ میں 47ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔

جمعرات کے روز ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا ۔تاہم گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان۔

جمعه کے روز ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا ۔تاہم گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اور شمال مشرقی پنجاب میں آندھی /جھکڑ چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے۔تاہم گلگت میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad