موسم کی تازہ ترین صورتحال. 26 مئی 2024 - Voice Of Soch News

اتوار، 26 مئی، 2024

موسم کی تازہ ترین صورتحال. 26 مئی 2024

weather update,weather update today,cyclone remal update,latest weather update,west bengal weather update,pagasa weather update today,weather update today west bengal,west bengal weather update today,weather update news,weather news,weather update update,weather update news live,weather update news update,weather update latest news,weather,weather update latest update,weather forecast for today,weather forecast,cyclone remal new update

 26 اور 27 مئی کے دوران ملک کےبیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہرکی لپیٹ میں رہیں گے ۔

گذشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : دادو، موہنجوداڑو 50،جیکب آباد 49، شہید بینظیر آباد، پڈعیدن، سبی، لاڑکانہ، روہڑی، سکھر، تربت 48، بہاولپور، خیرپوراور سکرنڈ میں 47 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔

اتوار کے روز ملک کےبیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہرکے زیراثر رہیں گے جبکہ بعداز دوپہر گرد آلود ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان۔ تاہم (شام/رات)میں گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔

پیر کے روز ملک کےبیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہرکے زیراثر رہیں گے جبکہ بعداز دوپہر گرد آلود ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان۔ تاہم گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے۔تاہم گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش/بوندا باندی ہوئی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad