اظہار مذمت منجانب ڈیفینڈرز آف پاکستان موومنٹ - Voice Of Soch News

اتوار، 24 مئی، 2026

اظہار مذمت منجانب ڈیفینڈرز آف پاکستان موومنٹ

 چیئرمین ڈیفینڈرز آف پاکستان موومنٹ محمد سعید اعوان ۔ڈائریکٹر میڈیا سیل سہیل جاوید۔ ڈائریکٹر ففتھ جنریشن وار محمد سالک مقصود۔ ڈپٹی ڈائریکٹر میڈیا سیل کراچی اسحاق شیخ اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری کراچی ڈویژن سلیم درانی نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ شہداء کے اہل خانہ سے تعزیت، زخمیوں کی صحتیابی کی دعا اور دہشت گردی کے خلاف افواج و سیکیورٹی اداروں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ کیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad