اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا ۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ /دھندچھائے رہنے کا امکان ۔
پیر ک ے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا ۔ پنجاب کےمیدانی علاقوں میں سموگ /دھندچھائے رہنے کا امکان ۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علا قوں میں سرد رہا۔ تاہم گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اوراسلام آباد میں چند مقا مات پرگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ پنجاب کے زیادہ تر علا قے سموگ /شدید دُ ھند کی لپیٹ میں رہے۔
سب سے زیادہ بارش(ملی میٹر): گلگت بلتستان: استور04 ، بگروٹ 03،بونجی01، اسلام آباد: ( گولڑہ02،سٹی 01)، خیبر پختونخوا: بالاکوٹ 01،کشمیر: گڑھی دوپٹہ ، مظفر آبادسٹی اور راولاکوٹ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
آج ریکارڈکئے گئے کم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی07اورکلام میں منفی 02ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں