پولیس وین پر بموں سے حملہ ایک اہلکار شہید، 3 زخمی - Voice Of Soch News

اتوار، 22 ستمبر، 2024

پولیس وین پر بموں سے حملہ ایک اہلکار شہید، 3 زخمی

afghanistan attack,dallas rookie police officer ambushed,fallen dallas police officer,terror attack,pakistan attack,police,kashmir attack,turkey car bomb attack,car bomb attack,police station,dpd officer darron burks,ledbetter police shooting,officer killed,injured,iraq injured,police ambush,oak cliff police shooting,pakistan attack 2,attack,dallas officer down,dallas police ambush,kashmir attack 2,austin package bombs,iraq tikrit attacks

 سوات میں پولیس وین کے قریب بم دھماکے میں ایک اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق سوات مالم جبہ روڈ پر بم حملے میں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا۔ واقعہ جہان اباد کے مقام پر ہوا جس کے نتیجے میں میں کانسٹیبل برہان شہید اور تین اہلکار سرزمین، حسین گل اور امان اللہ زخمی ہو گئے اور پولیس موبائل کو بھی کافی نقصان پہنچا۔

اس قافلے میں بوسنیا، روس، ویتنام، ایتھوپیا، روانڈا، زمبابوے، انڈونیشیا، ازبکستان، ترکمانستان، قازقستان اور پرتگال کے سفارت کار شامل تھے۔ تمام سفارت کار مکمل طور پر محفوظ رہے۔

پولیس وین پر بم دھماکے میں زخمی اور شہد پولیس اہلکار کی میت سیدو شریف اسپتال منتقل کردی گئی ہے جبکہ پولیس نے پورے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad