خاتون کی قبر کھود کر غیر اخلاقی حرکت کی کوشش کرنیوالا درندہ صفت ملزم پکڑا گیا - Voice Of Soch News

جمعہ، 9 اگست، 2024

خاتون کی قبر کھود کر غیر اخلاقی حرکت کی کوشش کرنیوالا درندہ صفت ملزم پکڑا گیا

the class reloaded,the executive mansion liberia,waste material,the liberian legislature,the liberian senate,demming the ripper,true crime: man's dark imagination,slavery in the west,the young imperial envoy,deeming the murderer,fiona beal trial,grace,the french ripper,strange discoveries,scary things hidden in normal photos,the fbi files new episodes 2024,paranormal photography,historical discoveries,criminal behavior analysis,paranormal activity

 کراچی: خاتون کی قبر کھود کر غیر اخلاقی حرکت کی کوشش کرنےو الا درندہ صفت ملزم پکڑا گیا۔

شہر قائد میں باغِ کورنگی قبرستان میں خاتون کی قبر کھود کر میت کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کی کوشش کرنے والے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

میت کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کی کوشش کرنے والے درندہ صفت ملزم کو عوام نے پکڑ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر عوامی کالونی پولیس کے حوالے کردیا، جسے پولیس نے گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا ہے۔

ترجمان ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی جانب سے بھی واقعے کی تصدیق کی گئی ہے ۔

واضح رہے کہ خاتون کی لاش 10 سے 12 روز پرانی بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے واقعے سے متعلق تفتیش شروع کردی ہے۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad