موسم کی تازہ ترین صورتحال 26 جولائی 2024 - Voice Of Soch News

جمعہ، 26 جولائی، 2024

موسم کی تازہ ترین صورتحال 26 جولائی 2024

26 july 2024,weather update july 25 2024,weather news,union budget 2024,26 july weather update,26 july 2024 weather update,budget 2024 live,26th july 2024,weather update july 24 2024,weather,weather update july 26,26 july weather forecast,latest news,latest weather update,latest balita july 25 2024,26 july weather news,baha update july 26 2024,latest hindi news today,gma regional news tv july 26 2024,latest balita july 26,july 26 2024

جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدیدحبس رہنے کا امکان ہے۔ تاہم شام/رات میں کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطۂ پوٹھوہار اور بالائی خیبرپختونخوا میں چند مقاما ت پرتیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدیدحبس رہنے کا امکان ہے۔ تاہم کشمیر، شمال مشرقی/ مشرقی پنجاب ،اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار اور بالائی خیبرپختونخوا میں چند مقاما ت پرتیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہا۔ تاہم اسلام آباد،خطہ پوٹھوہار ، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی/گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب: منڈی بہاؤالدین 67، لاہور (ائرپورٹ 66، سٹی 56)، گجرات 60، راولپنڈی (چکلالہ ائرپورٹ 60، کچہری 27، شمس آباد 04)، سیالکوٹ (ایئرپورٹ 23، سٹی 18)، قصور 20، اسلام آباد ( ایئرپورٹ، بوکرہ 19، گولڑہ 11، زیروپوائنٹ 07، سید پور 01)، جہلم 17، مری 15، شیخوپورہ 13، منگلا 12، گوجرانوالہ 03، نارووال، حافظ آباد، بھکر 01، خیبر پختونخوا: بالاکوٹ07،زیریں دیر01، کشمیر: راولاکوٹ 06 اور مظفرآباد میں 04 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ روز ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: دالبندین 47، نوکنڈی 46، بھکر اور لیہ میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad