بکروں کو مصنوعی دانت لگا کر بیچنے والے بیوپاری گرفتار - Voice Of Soch News

ہفتہ، 15 جون، 2024

بکروں کو مصنوعی دانت لگا کر بیچنے والے بیوپاری گرفتار

the glass wasn't strong enough shark,glass breaks at the worst time,the glass wasn't strong enough,bitch market,people with unique beauty,cutest exotic pets you can legally own,classic characters,most impressive medical technology of all time,craziest machines that keep people alive,real life story,john smith,shortest person in the world,family adopts a dog when vet sees it he calls the cops,little boy captain america saves sister,karachi latest update

  کراچی: شہر قائد میں عید سے قبل بیوپاریوں کا شہریوں کو چونا لگانے کا انکشاف، بکروں کے مصنوعی دانت لگا کر بیچنے والے بیوپاری پکڑے گئے۔

تفصیلات کے مطابق سمن آباد تھانے کے علاقے گلبرگ چورنگی پر بکروں کے مصنوعی دانت لگا کر بیچنے والے بیوپاری پکڑے گئے۔ شہریوں نے قریب موجود پولیس کو اطلاع کی۔ پولیس نےبیوپاریوں کو حراست میں لے لیا۔


حراست میں لیے گئے میاں بیوی اور بچوں پر مشتمل بیوپاری خاندان حیدرآباد سے بکرے لیکر کراچی آیا تھا۔ پولیس نے7 بکرے تھانے منتقل کر دیئے اور بیوپاریوں سے مزید تفتیش کی جارہی ہے، تاہم متاثرہ شہری کی جانب سے مزید قانونی کارروائی نہیں کی جارہی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad