حیدرآباد میں 6 من وزنی بکرے" وائٹ بادشاہ" کی دھوم، قیمت 30 لاکھ - Voice Of Soch News

ہفتہ، 15 جون، 2024

حیدرآباد میں 6 من وزنی بکرے" وائٹ بادشاہ" کی دھوم، قیمت 30 لاکھ

live majlis today in pakistan,allama nasir abbas multan,zakir iqbal shah bajar,zakir sain qaiser abbas,allama ali nasir talhara,imam bargah 7 block sargodha,zakir qazi waseem abbas,zakir malik zain sajid rukan,12 may 10 shawal live majlis 2022,live sargodha,#nawazmajalis,nawaz majalis live,majlis imam hussain,zakir waseem baloch,live nawaz majalis today,zakir,majlis,aoun sabir,live majlis,live majalis,live majlis aza,live majlis e aza

 حیدرآباد : حیدرآباد میں "وائٹ بادشاہ" بکرے نے دھوم مچا رکھی ہے۔

حیدرآباد کے علاقے پھلیلی میں ان دنوں وائٹ بادشاہ کے چرچے ہورہے ہیں جس کی فروخت کے لئے سٹیج کو پھولوں سے سجایا ہوا ہے۔صرف اتنا ہی نہیں بلکہ رنگ برنگی لائٹیں اور میوزک کے شور میں سفید بادشاہ کو دیکھنے کے لئے دور دور سے لوگ آرہے ہیں۔وائٹ بادشاہ کے مالک محمد فاروق کا دعویٰ ہے کہ وائٹ بادشاہ کا وزن تقریباً 6 من ہے اور قیمت 30 لاکھ روپے رکھی ہے۔وائٹ بادشاہ کو خریدنے کی خواہش رکھنے والے اور تعریف سن کر دیکھنے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے، لوگ اس کی خوبصورتی اور وزن سے متاثر ہوکر اسے اپنے کیمرے میں محفوظ کررہے ہیں تو کوئی بھاؤ تاؤکررہا ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad