پاکستان امریکا سے میچ کیوں ہارا؟ نامور مصنف انور مقصود نے حیران کن وجہ بتا دی - Voice Of Soch News

جمعہ، 7 جون، 2024

پاکستان امریکا سے میچ کیوں ہارا؟ نامور مصنف انور مقصود نے حیران کن وجہ بتا دی

live majlis today in pakistan,pakistan,the black hole islamabad,east pakistan,pakistan and afghanistan,the future of urdu,way of the pashtun,pakistan military,pakistan army,persian dutch network,the black hole,the,david wood,architecture and interior design,pakistan's oppression on pashtuns,zakir sain qaiser abbas malang,online marketing earnings,interesting that,netherlands defence academy,candidate experience 150 lc,afghanistan-pakistan border

 کراچی: نامور مصنف انور مقصود نے ٹی ٹوئٹنی ورلڈکپ میں پاکستان کی امریکا سے شکست  کی دلچسپ وجہ بیان کی ہے۔

سوشل میڈیا پر انور مقصود کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی امریکا سے شکست پر ردعمل کا اظہار کرتے دیکھا گیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا کے خلاف اپنے پہلے میچ میں پاکستان کی شکست پر بات کرتے ہوئے انور مقصود نے کہا کہ پاکستان امریکا سے مجبوری میں میچ ہارا کیوں کہ ابھی آئی ایم ایف سے قرضہ ملنا ہے۔

انور مقصود نے کہا ہوسکتا ہے کہ میچ میں شکست کی بھی شرط رکھی گئی ہو  کہ پہلے امریکا سے میچ ہارو پھر پیسے دیں گے ورنہ پاکستان کے ہارنے کی کوئی اور وجہ سمجھ نہیں آتی۔

9 جون کو  پاکستان اور بھارت کے میچ سے متعلق انہوں نے کہا کہ اب جن پاکستانیوں نے ٹکٹ خریدے ہوئے ہیں وہ آدھی قیمت میں اپنے ٹکٹ بیچیں گے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad