پاک بھارت میچ کے دوران عمران خان کا بینر لہرا دیا گیا - Voice Of Soch News

اتوار، 9 جون، 2024

پاک بھارت میچ کے دوران عمران خان کا بینر لہرا دیا گیا

release imran khan banner hoisted during india pakistan match,imran khan,imran khan news,released imran khan banner,imran khan speech,pm imran khan,pm imran khan speaking at the un trusteeship council,pakistan vs india match news,pm imran khan speech,latest news imran khan,india pakistan match,kashmir imran khan,pakistan prime minister imran khan,imran khan un,imran khan nuclear war,imran khan kashmir,imran khan on kashmir,imran khan speech in un

 نیویارک: نساؤ سٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کیلئےجہاں سٹیڈیم میں کئی نامور   کھلاڑی موجود ہیں وہیں سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی انٹری بھی ہوگئی۔ 

یقیناًآپ پڑھ کر حیران ہونگے کہ ایسا کیسے ہوسکتا ہے؟ ہوا کچھ یوں کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کیلئے پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں میدان میں آئی تو دونوں ٹیموں کے ترانے پڑھے گئے، اسی دوران اچانک آسمان پر ایک جہاز نمودار ہوا جس کی دم پر ایک رسی کےساتھ بینر بندھا ہوا تھا۔

جہاز کے ساتھ ہوا میں لہراتے ہوئے بینر پر لکھا ہوا تھا کہ’’عمران خان کو رہاکرو‘

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad