ثانیہ مرزا اور کرکٹر محمد شامی کی شادی - Voice Of Soch News

جمعرات، 20 جون، 2024

ثانیہ مرزا اور کرکٹر محمد شامی کی شادی

sania mirza,sania mirza and mohammad shami wedding,shoaib malik and sania mirza,mohammed shami sania mirza,sania mirza divorce,sania mirza and shoaib malik,shoaib malik and sania mirza divorce,sania mirza and mohammad shami wedding news,sania mirza and mohammad shami wedding news |,sania mirza second marriage,mohammed shami marriage,sania mirza shoaib malik,sania mirza mohammed shami marriage,sania mirza and mohammed shami,mohammed shami

 بھارتی میڈیا پر ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور کرکٹر محمد شامی کی شادی کی افواہیں زیرِ گردش ہیں۔

رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ دونوں جلد ہی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔

بھارتی ویب سائٹ ’مصالحہ‘ ’ٹائمز ناؤ‘ اور ’زوم‘ کے مطابق ثانیہ مرزا اور محمد شامی 20 اگست 2024 کو شادی کرنے والے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کی جانب سے سوشل میڈیا کی متعدد پبلیکیشنز کا حوالہ دیتے ہوئے کہنا ہے کہ یہ جوڑا جلد شادی کر سکتا ہے۔

 ثانیہ مرزا اور  محمد شامی کی شادی کی تاریخ کا انکشاف کرنے والے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ جنگل کی آگ کی طرح سوشل میڈیا پر پھیلنے والی اس خبر کی تاحال کوئی سچائی سامنے نہیں آ سکی ہے۔

تاحال دونوں معروف شخصیات کی جانب سے ان خبروں کی کوئی تصدیق یا تردید بھی نہیں کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ثانیہ مرزا پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ہیں، جوڑے کا ایک بیٹا اذہان مرزا ملک بھی ہے جو کہ اپنی والدہ کے ساتھ رہتا ہے۔

ثانیہ مرزا کے والد نے رواں سال کے آغاز میں اپنی بیٹی کی شعیب ملک سے طلاق کی تصدیق کی تھی۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad