موسم کی تازہ ترین صورتحال.9 جون 2024 - Voice Of Soch News

اتوار، 9 جون، 2024

موسم کی تازہ ترین صورتحال.9 جون 2024

weather update today,weather update,pagasa weather update today,weather,pakistan weather update,weather report today,weather forecast for today,weather update today live,weather update today pakistan,weather update today punjab pakistan,west bengal weather update,public weather forecast,weather forecast,west bengal weather update today,weather update today west bengal,today weather pakistan,weather today,pakistan weather today

اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی اور وسطی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔

سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): کشمیر: مظفرآباد (شہر 07، ایئرپورٹ 06) ، گڑھی دوپٹہ 05، خیبر پختونخوا: دیر 07، مالم جبہ 04، بالاکوٹ 02، گلگت بلتستان:بگروٹ 06، گوپس 02، استور ، گلگت 01، بلوچستان: ژوب میں 02ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

گذشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : جیکب آباد 43، دادو،مٹھی ،تربت 42، سبی ،موہنجوداڑو،چھور،کوٹ ادو، ٹنڈو جام اورروہڑی میں 41 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad