شانگلہ میں افسوسناک ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق - Voice Of Soch News

منگل، 11 جون، 2024

شانگلہ میں افسوسناک ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

district shangla family,district shangla alpurai faiz abad accident,shangla whole family under land sliding,district shangla alpurai faiz abad road land sliding,shangla,tragic,live majlis today in pakistan,faiz abad alpurai land sliding,making a difference,fatu wala nzd midh ranjha,load shedding,imam bargah chaman zahra as,chinese drama,edhi ambulance,geo headlines 10 am,10 am news headlines,geo news headlines 10 am,karachi weather update

 سوات : شانگلہ کے علاقے میں جیپ گہری کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق  ہوگئے۔ 


شانگلہ کے علاقےبرباٹکوٹ کے مقام پر مسافر  جیپ سواریوں کو لے کرجارہی تھی کہ بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 5 افراد جاں بحق ہوئے جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔  پولیس کے مطابق واقعہ کی  اطلاع ملتے ہی ریسکیو  1122 اور پولیس انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی اور امدادی سرگرمیاں شروع کیں۔ پولیس حکام کے نے بتایا کہ پسماندہ علاقہ ہونے کی وجہ سے امدادی سرگرمیوں میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، دوسری جانب مقامی افراد کے مدد سے کھائی سے جاں  بحق افراد کی لاشیں نکا لی جا رہی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad