موسم کی تازہ ترین صورتحال.11 جون 2024 - Voice Of Soch News

منگل، 11 جون، 2024

موسم کی تازہ ترین صورتحال.11 جون 2024

weather update today,weather update,weather,pagasa weather update today,latest weather update,west bengal weather update,weather forecast for today,weather update today west bengal,west bengal weather update today,weather report today,weather update today live,weather today,weather news today,weather update news,sindh weather update,punjab weather update,punjab weather update today,weather report,public weather forecast,weather news,weather channel

منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی /جنوبی میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ۔ تاہم رات میں بالائی خیبر پختونخوا چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔

بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی /جنوبی میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ۔ تاہم (شام /رات) میں گلگت بلتستان ،کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہا۔ تاہم کاکول 14 اور راوالاکوٹ میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

گذشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : بھکر47، جیکب آباد ، سبی 46 ،موہنجوداڑو،بہاولنگر، گوجرانوالہ، خیرپور، نور پور تھل، روہڑی اور سکھر میں 45 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad