موسم کی تازہ ترین صورتحال. 5 جون 2024 - Voice Of Soch News

بدھ، 5 جون، 2024

موسم کی تازہ ترین صورتحال. 5 جون 2024

weather update today,weather update,pagasa weather update today,weather,pakistan weather update,weather report today,west bengal weather update,public weather forecast,weather update today pakistan,weather update today west bengal,west bengal weather update today,weather today,weather forecast for today,weather update today punjab pakistan,today weather pakistan,pakistan weather forecast new updates,weather now,pk mix weather,weather news today

بدھ کے روز ملک کےبیشترجنوبی علاقوں میں موسم شدید گرم رہےگا۔ تاہم گلگت بلتستان، کشمیر، اسلام آباد، خطہ پوٹھو ہار، بالائی پنجاب اوربالائی خیبر پختونخوامیں آندھی /جھکڑ چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

جمعرات کے روز ملک کےبیشترجنوبی علاقوں میں موسم شدید گرم رہےگا۔ تاہم گلگت بلتستان، کشمیر، اسلام آباد، خطہ پوٹھو ہار، بالائی پنجاب اوربالائی خیبر پختونخوامیں آندھی /جھکڑ چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہا۔ تاہم جنوبی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، خطہ پوٹھوہار اوراسلام آباد میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب: ڈیرہ غازی خان10، ملتان01، خیبرپختونخوا: پٹن 05، دیر(بالائی)، کالام 02، گلگت بلتستان: استور05 اوراسکردومیں01 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

گزشتہ روزریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: جیکب آباد 47، سبی، دادو 46، موہنجوداڑو، خیرپور، ڈی جی خان، بہاولنگر 45، سکرنڈ، روہڑی، رحیم یار خان، سکھر، اوکاڑہ، شہید بینظیر آباد، لاڑکانہ، کوٹ ادو، خانپور، خانیوال، ڈی آئی خان، دالبندین میں 44 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad