28 جون 2024 فاطمی آرٹ پر موٹر کی جانب سے چیئرمین فاطمی آرٹ پر موٹر جناب راشد فاطمی شاہ نے 36 ویں ایوارڈ تقسیم کا اہتمام کیا۔جس میں سندھ بلوچستان پنجاب حیدراباد،کشمیر سے آئے ہوئے فنکاروں اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے معززین نے شرکت کی۔جن معززین نے شرکت کی ان کے نام درج ذیل ہیں۔
فلم اسٹار ہنی خان , جہاں زیب خان،سہیل جاوید۔ذاکر مستانہ،اختر پیرزادہ، کمال خان ،سعدیہ میمن،چیف گیسٹ سلامت حسین بانسری نواز۔سہیل خان ہوسٹ۔ علی اختر۔خیال خان۔عمران واساواڑی۔پروڈیوسر اختر لالا۔سمیر راہی،نرمہ احمد، غوثیہ طارق، رخشندا شہزاد، شان امروہی۔اختر پیرزادہ۔پروڈیوسر اکرم قریشی،جاوید بخاری۔عظیم خان ایڈوکیٹ۔آغا صولو،جاوید بخاری،عارف کمانڈو ،ذاکر مستانہ،شینی عظیم،حنیف،ناصرہ نور۔عمران میمن، قاسم پٹیل، سید احمد شکیل شاہ, اسٹیج ٹی وی ایکٹر ہانی۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں