موسم کی تازہ ترین صورتحال 28 جون 2024 - Voice Of Soch News

جمعہ، 28 جون، 2024

موسم کی تازہ ترین صورتحال 28 جون 2024

weather update today,weather update,weather,pakistan weather update,weather update today live,weather update today pakistan,pakistan weather updates,weather update news,taza weather update,latest weather update,west bengal weather update,weather report today,weather update today west bengal,west bengal weather update today,weather today,weather update today pakistan sindh,weather update today pakistan punjab,karachi weather,today weather pakistan

معه کے روز سندھ ، جنوبی/شمال مشرقی بلوچستان، بالائی پنجاب، خطہ پوٹھوہار ، اسلام آباد، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا میں کہیں کہیں پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔جبکہ جنوبی پنجاب اورجنوبی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ اس دوران جنوبی سندھ اور جنوبی بلوچستان میں موسلادھار بارش بھی متوقع۔

ہفتہ کے روز جنوبی/شمال مشرقی بلوچستان، شمال مشرقی / جنوبی پنجاب، خطہ پوٹھوہار ، اسلام آباد ، کشمیراور خیبرپختونخوا میں کہیں کہیں پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں موسلادھار بارش بھی متوقع۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہےگا۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم زیریں سندھ میں کہیں کہیں، خطہ پوٹھوہار،وسطی پنجاب، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں اور مشرقی بلوچستان میں چند مقا مات پرتیز ہواؤں / آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔

سب سے زیادہ بارش: پنجاب: جوہرآباد 74،چکوال 25،نور پور تھل19، اسلام آباد ائرپورٹ07، مری03، سندھ: میرپورخاص 53، کراچی (سرجانی ٹاؤن 22، نارتھ کراچی 14، گلشن حدید 10، مسرور بیس،ملیر ہالٹ، کورنگی 04،ڈی ایچ اے فیز ٹو 03، اورنگی ٹاؤن 02، کیماڑی، اولڈ ایریا، فیصل بیس 01)، چھور 14، سکرنڈ 12، شہید بینظیرآباد 11،ٹنڈو جام 03،حیدر آباد (سٹی، ایئر پورٹ 01)، خیبرپختونخوا:بالاکوٹ 38، کشمیر: کوٹلی 32،مظفر آباد(سٹی 02،ایئر پورٹ 01)،بلوچستان:سبی 05، لسبیلہ03 اور ژوب میں01 ملی میٹر بارش ر یکارڈ کی گئی۔

گزشتہ روز ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی 48، جیکب آباد47، دادو، نوکنڈی، موہنجو داڑو، تربت 46، دالبندین، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad