موسم کی تازہ ترین صورتحال. 2 جون 2024 - Voice Of Soch News

اتوار، 2 جون، 2024

موسم کی تازہ ترین صورتحال. 2 جون 2024

weather update today,weather update,weather,pakistan weather update,pagasa weather update today,karachi weather update,pakistan weather forecast new updates,public weather forecast,weather report today,weather update today pakistan,today weather pakistan,weather news today,weather channel,karachi weather,pakistan weather today,weather today,live weather,pakistan weather forecast,live update,weather update today live,weather forecast

 اتوار کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کے ساتھ گرد آلود ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان ۔ تاہم گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

پیر کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کے ساتھ گرد آلود ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان ۔ تاہم شام /رات میں گلگت بلتستان ، کشمیر ، خطہ پوٹھو ہار اوربالائی خیبر پختونخوامیں آندھی /جھکڑ چلنے کے علاوہ چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے۔تاہم شمالی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقا مات پر بارش ہوئی ۔ سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): بلوچستان: بارکھان 06، گلگت بلتستان: بگروٹ04اور اسکردو میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ۔

گزشتہ روزریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : تربت،سبی48،جیکب آباد،لسبیلہ،اوکاڑہ،پسنی47،بھکر،خیرپور،نورپور تھل، قصور،ڈی آئی خان، فیصل آباد،گوجرنوالہ،جھنگ، منڈی بہاؤلدین،موہنجوداڑہ اور سرگودھا میں 46ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad