ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہ - Voice Of Soch News

ہفتہ، 18 مئی، 2024

ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہ

 

sania mirza,sania mirza divorce,sania mirza marriage,sania mirza interview,sania mirza and shoaib malik,sania mirza retirement,sania mirza shoaib malik,sania mirza son,sania mirza khesari lal,sania mirza tennis match,sania mirza cut nathuniya jaan marela,sania mirza show,sania mirza kapil sharma,sania mirza tennis,sania mirza mother,sania mirza marriage advice,sania mirza danish sait,shoaib malik sania mirza,sania mirza advice for married girls

پاکستانی اداکار نبیل ظفر نے  شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو نکاح کا مشورہ دے دیا۔

نبیل ظفر حال ہی میں ایک نجی ٹی کے شو میں شریک ہوئے جس دوران شو میں شریک میزبان نے ان کے سامنے ثانیہ کی حال ہی میں وائرل ہوئی پوسٹ  ’ میں اکیلی ہی کافی ہوں ‘ رکھ کر ان سے رائے طلب کی۔

ثانیہ کے بیان پر نبیل ظفر نے انہیں مشورہ دیتے ہوئے کہاکہ’ مجھے ثانیہ کے اس بیان سے فرق پڑتا ہے کیوں کہ ایسا کوئی بھی حادثہ ( طلاق ) ہو تو ہماری سوسائٹی کا المیہ ہے لیکن اگر ہم عرب یا پھر اسلامی تعلیمات کو دیکھیں تو مجھے لگتا ہے عورتوں کو ایسے معاملات کے بعد  اللہ کی پسندیدہ چیز نکاح کرنا چاہیے‘۔

انہوں نے مزید کہا ’ میرا خیال ہے کہ ہر آدمی اپنے لیے کافی ہے،  زندگی ایک انسان پر ختم نہیں ہوتی ہے،رب کا نظام ہے اورخاندان بنانے کیلئے ضروری ہے کہ ہمیں نکاح کرنا چاہیے، انسان کا ساتھی ہونا چاہیے‘۔


یاد رہے کہ  ثانیہ مرزا نے مذکورہ ویڈیو اپنی قریبی دوست اور اداکارہ نشرت بھروچا کی فلم ’اکیلی‘ کی پرموشن کے لیے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی۔



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad