نیب ترامیم کیس : بانی پی ٹی آئی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ، تحقیقات شروع - Voice Of Soch News

جمعرات، 16 مئی، 2024

نیب ترامیم کیس : بانی پی ٹی آئی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ، تحقیقات شروع

 
imran khan,imran khan photo editing,imran khan ai photo generator,imran khan news,imran khan today,imran khan ai photo editing,trending imran khan ai photo editing,imran khan live,tiktok viral photo editing,imran khan viral photo editing,imran khan trending photo editing,imran khan bing image creator,imran khan speech,pm imran khan,imran khan pti,imran khan latest news,imran khan arrested,imran khan latest,pm imran khan news,imran khan powershow

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نیب ترامیم کیس میں ویڈیو لنک کے زریعے پیش ہونے والے بانی پی ٹی آئی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سپریم کورٹ پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی تصویرکمرہ عدالت کےبائیں جانب بیٹھےافرادمیں سےکسی نےبنائی، کمرہ عدالت کی بائیں جانب موجود

افراد سےپوچھ گچھ شروع کر دی گئی۔

پولیس ذرائع نے کہا ہے کہ کمرہ عدالت میں جانیوالے افراد کی تلاشی میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب کہا جارہا ہے کہ رہنما پی ٹی آئی شوکت بسرا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی تصویر انھوں نے بنائی ہیں۔

imran khan,imran khan photo editing,imran khan ai photo generator,imran khan news,imran khan today,imran khan ai photo editing,trending imran khan ai photo editing,imran khan live,tiktok viral photo editing,imran khan viral photo editing,imran khan trending photo editing,imran khan bing image creator,imran khan speech,pm imran khan,imran khan pti,imran khan latest news,imran khan arrested,imran khan latest,pm imran khan news,imran khan powershow

خیال رہے سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قراردینےکیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت جاری ہے، بانی پی ٹی آئی کوبذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں موجود ہیں اور حکومتی وکیل دلائل دے رہے ہیں۔

اس موقع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی بڑی تعدادسپریم کورٹ میں موجود ہے،  فیصل جاوید،اعظم سواتی ،شبلی فراز ،علی محمد خان ، بانی پی ٹی آئی کی بہنیں علیمہ خانم اور عظمی خانم ، نعیم حیدرپنجوتھا،بابراعوان،فیصل چوہدری ،بیرسٹر علی ظفر کمرہ عدالت میں ہیں۔



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad