شمال مشرقی ریاستوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 37 افراد ہلاک - Voice Of Soch News

بدھ، 29 مئی، 2024

شمال مشرقی ریاستوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 37 افراد ہلاک

heavy rains,torrential rains,wreak havoc,rains,torrential rain,floods wreak havoc in kenya,floods wreak havoc in tanzania,kenya rain havoc,gujarat rains,heavy rains kerala,heavy rains in kerala,heavy rains lash kerala,torrential downpours,kerala rains,heavy rains in india,hyderabad heavy rains,rains in kerala,kerala rains news,havoc in himachal pradesh,india rains,heavy rains in myanmar,imd warns of heavy rain in kerala,heavy rains in hyderabad

 شمال مشرقی ریاستوں میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔


بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست میزورام، آسام، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 37 افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق صرف میزورام میں طوفان کی وجہ سے 28 افراد کی اموات، جبکہ تقریباً 10 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔


بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست میزورام میں طوفانی بارشوں کے پیشِ نظر اسکول اور سرکاری دفاتر بند رکھے گئے جبکہ آسام اور تریپورہ میں بارش کے سبب بجلی اور انٹرنیٹ کی فراہمی معطل رہی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست میگھالیہ میں 200 سے زیادہ مکانات کو نقصان پہنچا، جبکہ اروناچل پردیش اور آسام میں شدید بارش کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad