گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: جیکب آباد،51، لسبیلہ 50، دادو، سبی، تربت، موہنجوداڑو 49، خیر پور، لاڑکانہ، بہاولنگر48، حیدرآباد، قصور، رحیم یار خان، سکھر، بہاولپور، بھکر، جوہر آباد، خانیوال، منڈی بہاؤالدین، اوکاڑہ، پڈعیدن، روہڑی، نورپور تھل میں 47 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔
جمعه کے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کے ساتھ گرد آلود ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان ۔تاہم (شام/رات ) میں گلگت بلتستان ، کشمیر ،خیبر پختونخوا،شمال مشرقی/جنوبی پنجاب، خطہ پوٹھوہار اوراسلام آبادمیں آندھی /جھکڑ چلنے کے علاوہ چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔
ہفتہ کے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کے ساتھ گرد آلود ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان ۔تاہم گلگت بلتستان ، مشرقی پنجاب ، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی /جھکڑ چلنے کے علاوہ چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے۔تاہم گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقا مات پر بارش ہوئی۔
سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): گلگت بلتستان : ہنزہ 06، بگروٹ 03، خیبر پختونخوا: کالام میں05 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی
.jpg)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں