حیدرآباد:گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے سے3 افراد جاں بحق، خواتین، بچوں سمیت 57 افراد زخمی - Voice Of Soch News

جمعہ، 31 مئی، 2024

حیدرآباد:گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے سے3 افراد جاں بحق، خواتین، بچوں سمیت 57 افراد زخمی

research and analysis wing,daily news and analysis,pia plane crash in karachi,indian intelligence agencies,microsoft azure training for beginners,wikipedia audio article,karachi plane crash update,azure basics for beginners,improves your listening skills,hindi news site,azure devops tutorial for beginners,karachi plane crash,international news,learning by listening,dr. subhash chandra show,microsoft azure training,pakistani history timelines

حیدرآباد میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے،  خواتین  اور  بچوں سمیت 60 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس کے مطابق  پرِیٹ آباد میں گیس سلنڈر کی دکان میں سلنڈر  میں گیس بھرنے کے دوران دھماکا ہوا اور  آگ لگ گئی، آگ نے دکان کے بالائی حصے میں واقع گھر کو بھی لپیٹ میں لےلیا۔

ایک دھماکے بعد دکان مالک کو بچانے کےلیے لوگ دکان میں گئے تو دوسرا دھماکا ہوا، جس سے زیادہ افراد زخمی ہوئے۔

 زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، متعدد زخمیوں کو کراچی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اےایم ایس ڈاکٹر آفتاب کے مطابق 60  فیصد سے زائد جھلسے ہوئے افراد کو کراچی منتقل کیا گیا ہے، جن میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔


ریسکیو ذرائع کے مطابق  سلنڈر  پھٹنےسے  زخمی تین افراد کراچی کے اسپتال میں دم توڑ گئے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad