موسم کی تازہ ترین صورتحال. 21 مئی 2024 - Voice Of Soch News

منگل، 21 مئی، 2024

موسم کی تازہ ترین صورتحال. 21 مئی 2024

weather update,weather update today,pagasa weather update today,weather update today west bengal,west bengal weather update,west bengal weather update today,weather,latest weather update,weather news,weather forecast for today,sindh weather update,weather report today,weather update today live,weather today,weather news today,delhi weather update,karachi weather update,delhi ncr weather update,weather report,public weather forecast,weather forecast

 سندھ اور پنجاب میں 22 سے 24 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈزیادہ اور 23 سے 27 مئی کے دوران 06 سے 08 ڈگری سینٹی گریڈزیادہ رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں 22 سے 27 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ۔

منگل کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اورجنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان۔

بدھ کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اورجنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ جنوبی/وسطی علاقوں میں شدید گرم رہا۔ جبکہ بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیراور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش: خیبر پختونخوا: پارااچنار 08،بنوں 05، کالام 03، مالم جبہ 02، کشمیر: گڑہی دو پٹہ 08،گلگت بلتستان:بگروٹ 01ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔

گذ شتہ روزریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : سبی 48،بہاولنگر، بھکر، کوٹ ادو، موہنجو داڑو، شہید بینظیر آباد، جیکب آباد 47،سکرنڈ، بہاولپور،ڈیرہ غازی خان، جھنگ، خانیوال اور لاڑکانہ میں 46ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad