تاریخ اِجرا: 27 اپریل , 2025
بالائی فضا میں ہوا کا زیادہ دباؤ ملک کے وسطی اور جنوبی حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔ جو کہ 30 اپریل تک برقرار رہ سکتا ہے۔
| موسمی صورتحال | تاریخ |
|---|---|
| ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی/جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان۔ تاہم میدانی علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔ جنوبی نصف (سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان) میں دن کا درجہ حرارت معمول سے 05 سے 07 °C زیادہ رہنے کا امکان ہے، جبکہ بالائی نصف (وسطی اور بالائی پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان) میں 04 سے 06 °C تک رہنے کا امکان ہے۔ | 27 اپریل, 2025 اتوار |
| ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی/جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان۔ تاہم میدانی علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔ جنوبی نصف (سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان) میں دن کا درجہ حرارت معمول سے 05 سے 07 °C زیادہ رہنے کا امکان ہے، جبکہ بالائی نصف (وسطی اور بالائی پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان) میں 04 سے 06 °C تک رہنے کا امکان ہے۔ | 28 اپریل, 2025 پیر |
| ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ تاہم میدانی علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔ جنوبی نصف (سندھ اور جنوبی پنجاب ) میں دن کا درجہ حرارت معمول سے 05 سے 07 °C زیادہ رہنے کا امکان ہے، جبکہ بالائی نصف (وسطی اور بالائی پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان) میں 04 سے 06 °C تک رہنے کا امکان ہے۔ | 29 اپریل, 2025 منگل |
| ملک کے بیشتر علاقوں میں موسمر خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ میدانی علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ تاہم چترال، دیر، کوہستان میں چند مقامات پر آندھی/گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ | 30 اپریل, 2025 بدھ |
| ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کی توقع ہے۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، شمال مشرقی پنجاب اورخطہ پوٹھوہار میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ اس دوران لسبیلہ، خصدار، دادو اور گردونواح میں چند مقامات پر ہلکی برش ہو سکتی ہے۔ | 01 مئی, 2025 جمعرات |
| ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی پنجاب اورخطہ پوٹھوہار میں آندھی/گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش/ژالہ باری کی بھی توقع۔ | 02 مئی, 2025 جمعه |
| خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی/وسطی پنجاب، شمالی بلوچستان اور بالائی سندھ میں آندھی/گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش/ژالہ باری کی بھی توقع۔ | 03 مئی, 2025 ہفتہ |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں