عاشق نے گھر میں گھس کر لڑکی کو تیزاب پلا دیا - Voice Of Soch News

بدھ، 6 نومبر، 2024

عاشق نے گھر میں گھس کر لڑکی کو تیزاب پلا دیا

acid reflux treatment,acid reflux,acid reflux foods to avoid,what is the link between food and depression,how to treat acid reflux,14 ways to prevent heartburn and acid reflux,what is the difference between grass fed and grain fed,how to stop acid reflux,lover attacks girl,when you get high and drunk,what is uric acid and how to treat it?,breaking the habit of being yourself,the maze to nowhere,explore the unseen,stomach acid,acid reflux remedies

 ساہیوال کے نواحی گاوں 90 سکس آر میں ایک لڑکے نے گھر میں گھس کر 16 سالہ لڑکی کو تیزاب پلا دیا۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزم عثمان گھر میں گھس کر لڑکی کو موبائل فون دینے گیا، متاثرہ لڑکی کوثر پروین نے انکار کیا تو اسے زبردستی تیزاب پلا دیا۔

پولیس کے مطابق لڑکے نے لڑکی کا رشتہ بھی مانگا تھا لیکن گھر والوں نے انکار کر دیا تھا۔پولیس نے بتایا کہ واقعہ دو روز قبل پیش آیا تھا، لڑکی کوثر پروین کی حالت تشویشناک ہونے پر اسے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا تاہم اس کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔

تھانہ فرید ٹاون پولیس نے لڑکی کے والد لطیف کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad