ڈرائیور کو ٹرک سیلابی پانی سے گزارنا مہنگا پڑ گیا- وائرل ویڈیو - Voice Of Soch News

جمعرات، 19 ستمبر، 2024

ڈرائیور کو ٹرک سیلابی پانی سے گزارنا مہنگا پڑ گیا- وائرل ویڈیو

 

beamng drive flood escape,flood,beamng drive flood mod,beamng drive,escape the flood,beamng drive mods,beamng drive car crashes,beamng drive crashes,beamng drive gameplay,beamng escape the flood,beamng flood mod,copart water flood damage,flash floods in the desert,beamng drive rising flood,beamng flood escape,beamng drive flood escape multiplayer,beamng drive ai escapes from flood,beamng drive flood crashes,beamng drive flood

بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ڈمپر کے ڈرائیور کو ٹرک سیلابی پانی سے گزارنا مہنگا پڑ گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مہوبا ضلع میں ڈمپر ڈرائیور نے سیلابی پانی میں ڈوبے پُل سے ٹرک کو لے جانے کی کوشش کی جو کہ ناکام ہو گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق موقع پر موجود لوگوں نے ڈرائیور کو ٹرک آگے نہ لے جانے کا مشورہ دیا تھا تاہم اُس نے لوگوں کی باتوں کو نظر انداز کر دیا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سیلابی پانی میں ٹرک ڈوبنے کے بعد ڈرائیور اور کلینر نے تیر کر خود کو بچایا۔

اس سارے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئی ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad