موسم کی تازہ ترین صورتحال 6 ستمبر 2024 - Voice Of Soch News

جمعہ، 6 ستمبر، 2024

موسم کی تازہ ترین صورتحال 6 ستمبر 2024

weather,6 september 2024 weather update,weather update,public weather forecast,weather update september 2 2024,weather update september 6,6 september weather update,weather forecast for today,weather update today,september 6 2024,6 september 2024 up news,september 2 2024,latest unang balita',24 oras september 2 2024,weather news,24 oras express september 2 2024,tv patrol express september 2 2024,weather latest updates,latest gma news

 جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، کشمیر ،بالائی خیبر پختونخواہ اورگلگت بلتستان میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ۔ تاہم صبح کے اوقات میں شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، کشمیر ،بالائی خیبر پختونخواہ اورگلگت بلتستان میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔تاہم شمال مشرقی پنجاب اورکشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب:لاہور(سٹی)06 ، سیالکوٹ (سٹی )03، کشمیر: راولاکوٹ میں 05 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ روز ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: نو کنڈی 42، سبی، خیرپور،دالبندین اورتربت میں40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad