جمعه کے روز شام/رات کے دوران خیبرپختونخوا، اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار، بالائی پنجاب ،کشمیر ،شمالی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع۔ اس دوران بالائی خیبرپختونخوا،کشمیر اور خطۂ پوٹھوہار میں چند مقامات پر موسلادھار بارش/ژالہ باری بھی متوقع ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنےکا امکان۔
ہفتہ کے روز خیبرپختونخوا، اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار، بالائی پنجاب ،کشمیر ،شمالی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع۔ اس دوران بالائی خیبرپختونخوا،کشمیر اور خطۂ پوٹھوہار میں چند مقامات پر موسلادھار بارش/ژالہ باری بھی متوقع ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہنےکا امکان۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔ تاہم اسلام آباد،خطۂ پوٹھوہار اور شمال مشرقی پنجاب میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب: اسلام آباد (زیروپوائنٹ 27، سید پور10)، راولپنڈی (شمس آباد 24، چکلالہ ائرپورٹ 05)، نارووال 07 اور گوجرانوالہ میں01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ روز ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت 43،سبی 42اور دادو میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں