آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے رائیڈ بُک کرنے والی خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ - Voice Of Soch News

جمعہ، 2 اگست، 2024

آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے رائیڈ بُک کرنے والی خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

uber cab driver raped a woman,uber taxi driver raped girl,driver,taxi (transit vehicle type),driver raping woman,delhi girl raped by cab driver,woman raped,girl raped by uber cab driver,financial executive raped,tte suspended for harassing woman passenger,a current affair australia,taxi booking,cab driver molestation,uber cab driver arrested,school bus driver,news online videos,ahmedabad drunk and drive accident,taxi
تفصیلات کے مطابق پولیس ایف آئی آر میں متاثرہ خاتون نے موقف اپنایا کہ اِن ڈرائیو ایپ سے گاڑی کروائی اور سہیلی کے گھر کراچی پلی پہنچی تو ڈرائیور نے مجھے اُتار کر پانی مانگا، پانی لینے جانے لگی تو ڈرائیور گھر میں گھس گیا اور مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا۔
ایف آئی آر میں مزید بتایا گیا ہے کہ سہیلی کی موجودگی میں ڈرئیوار نے مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا بعدازاں میرے والدین بھی وہاں آگئے جنہوں نے اُسے مارا پیٹا اور پھر جانے دیا تاکہ میری عزت کا معاملہ خراب نہ ہو۔

دوسری جانب پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ ملزم کو گرفتار کرنے کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad