موسم کی تازہ ترین صورتحال 8 اگست 2024 - Voice Of Soch News

جمعرات، 8 اگست، 2024

موسم کی تازہ ترین صورتحال 8 اگست 2024

weather,8 august weather update,public weather forecast,8 august 2024,8 august 2024 weather update,weather update,8 august weather forecast,metro detroit weather,8 august weather news,southeast michigan weather,8 august 2024 up news,dls news 8 august 2024,unang balita today august 8 2024,weather news,gma news today august 8 2024,5th august 2024 headlines,weather updates,3rd august 2024 headlines,4th august 2024,weather latest updates,6 august 2024

جمعرات کے روز کشمیر ، بالائی خیبرپختونخوا ، اسلام آباد اوربالائی پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ۔اس دوران بالائی خیبرپختونخوا ، بالائی پنجاب اور کشمیر میں چند مقا مات پر موسلادھار بارش متوقع۔اس دوران جنوبی بلوچستان میں بعض مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔جبکہ زیریں سندھ میں بعض مقا مات پر ہلکی بارش کی توقع۔

جمعه کے روز کشمیر ، خیبرپختونخوا اور بالائی/وسطی پنجاب میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔اس دوران کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب میں چند مقا مات پر موسلادھار بارش متوقع۔ جبکہ زیریں سندھ میں بعض مقا مات پر ہلکی بارش کی توقع۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار،شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان، کشمیر اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقاما ت پر موسلادھار بارش بھی ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔

 سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب: اسلام آباد ( زیروپوائنٹ126، گولڑہ 119، بوکرا 91، سید پور 79، ائرپورٹ 03)، راولپنڈی ( شمس آباد 85، چکلالہ 66،کچہری 65)،گوجرانوالہ 17،بہاولنگر، قصور، شیخوپورہ 11، اٹک 06، سیالکوٹ (ائرپورٹ 05، سٹی02) ،منڈی بہاوالدین 05، چکوال، گجرات04، مری، نارووال02، خیبرپختونخوا: پشاور(سٹی 39، ایئر پورٹ 20)، تخت بائی 33، باچا خان (ایئر پورٹ) 22، مالم جبہ 15، کاکول06،چراٹ، دیر(بالائی)01، بلوچستان: بارکھان 16، خضدار11، کشمیر: مظفر آباد (ائرپورٹ 06)، گڑھی دوپٹہ، کوٹلی 03 ، گلگت بلتستان: بونجی 03، استور اورا سکردو میں 02ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ روز ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی 45،چلاس 43 اوردالبندین میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad