محکمہ موسمیات کا خطرناک پرہیز ریلیز 24 اگست 2024 - Voice Of Soch News

ہفتہ، 24 اگست، 2024

محکمہ موسمیات کا خطرناک پرہیز ریلیز 24 اگست 2024

august 21 2024,2024 election,august 19 2024,24 oras weekend august 18,20 august 2024,august 16 2024,news august 19 2024,24 oras express aug 19 2024,tv patrol august 19 2024,24 oras aug 19 2024,aug 19 2024 24 oras,balita 24 oras live aug 19 2024,24 oras live today august 18,24 oras news aug 19 2024,24 oras aug 19 2024 news,balita 24 oras aug 19 2024,24 oras today august 18,democratic national convention 2024,24 oras weekend today august 18,harris 2024

 انتباہ:

• 25 اگست سے جنوب مشرقی /زیریں سندھ میں شدید/ طوفانی بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خطرہ۔

• شدید بارشوں /آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے باعث روزمرہ کے معمولات متاثر ہونے ، کمزور انفرا سٹرکچر ( کچے گھر/دیواریں ،بجلی کے کھمبے،بل بورڈز،گاڑیوں اور سولر پینل وغیرہ)کو نقصان اورسڑکوں کی بندش کا اندیشہ۔

ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنےکا امکان۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب،بالائی خیبر پختونخوا ،جنوب مشرقی سندھ، خطہ پوٹھوہار اور کشمیرمیں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ اس دوران شمال مشرقی پنجاب اور جنوب مشرقی سندھ میں چند مقامات پر موسلادھار کا امکان۔

اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنےکا امکان۔ تاہم جنوب مشرقی /زیریں سندھ،بالائی خیبر پختونخوا ، مشرقی بلوچستان، مشرقی پنجاب،خطہ پوٹھوہار،اسلام آباد اور کشمیرمیں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ اس دوران جنوب مشرقی/زیریں سندھ میں کہیں کہیں طوفانی/شدید بارش بھی متوقع۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہا۔تاہمبالائی خیبر پختونخوا ،شمال مشرقی پنجاب ، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): خیبرپختونخوا:کاکول13،بونیر01، پنجاب: جوہرآباد08،اسلام آباد(زیروپوائنٹ07،گولڑہ01)،سرگودھا04،لاہور (سٹی)03،سیالکوٹ(ائرپورٹ02،سٹی01)،گجرات،اوکاڑہ،بہاولپور میں 02ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ روز ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: دالبندین، نوکنڈی 41، تر بت،دادو، سبی اور ملتان میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad