دو بچوں کی ماں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے جاں بحق - Voice Of Soch News

اتوار، 21 جولائی، 2024

دو بچوں کی ماں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے جاں بحق

mother who loses two sons pleads for end to violence,mom loses two sons; pleads for end to violence,witches of the underworld,pleads for end to violence,my mother inlaw nigerian movie,my mother inlaw,domestic violence,mother loses two sons,psycho mother in law lifetime movie,psycho mother in law full movie,witches of east end,vigilante mother executes daughters killer in court,revenge mother movie,psycho mother in law full movies online,new orleans violence

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ایک اور حوا کی بیٹی سسرالیوں کے مبینہ تشدد کی بھینٹ چڑھ گئی۔

فیکٹری ایریا کی حدود میں سسرالیوں نے دوران تشدد مبینہ طور پر گلا دبا کر بہو کو قتل کر دیا مقتولہ دو بچوں کی ماں تھی۔

مقتولہ کے بھائی علی رضا نے الزام لگایا کہ 26 سالہ مریم حاملہ تھی جسے شوہر شان علی اور ساس سمینہ بی بی نے تشدد کر کے قتل کیا، ملزمان پہلے بھی مریم کو تشدد کا نشانہ بناتے تھے۔

تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے مقتولہ کی بھائی علی رضا کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا جبکہ لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ منتقل کردی گئی۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad