ایک کروڑ کا فلیٹ اور قیمتی گاڑیاں رکھنے والا امیرترین چور گرفتار - Voice Of Soch News

پیر، 8 جولائی، 2024

ایک کروڑ کا فلیٹ اور قیمتی گاڑیاں رکھنے والا امیرترین چور گرفتار

prices around the world,worlds richest man,poor to rich in a day,the colombian drug lord and founder of the medellin cartel,rags to riches story,abhi and niyu latest,thief of the century,middle class melodies hindidubbed movie,true crime stories,andamaina jeevitham movie parts,richest,anand deverakonda movies,nela ticket new south movie 2019 hindi dubbed,mithila and abhay,south 2020 new hindi dubbed movies,middle class melodies full moviehindi dubbed 2023

نئی دہلی: بھارتی شہر ممبئی میں ایک کروڑ مالیت کا لگژری فلیٹ اور قیمتی گاڑی رکھنے والے ’امیر ترین‘ نوجوان چور کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات پولیس کو بار بار چکمہ دینے والا چوری کی 19 بڑی وارداتوں میں ملوث روہت سولنکی بالآخر گرفت میں آگیا۔

گرفتاری کے بعد روہت سولنکی کی پُرتعیش زندگی کی تفصیلات سامنے آنے پر شہری حیران رہ گئے۔

گجرات میں چوری کی واردتیں کرنے والا روہت سولنکی جہازوں میں سفر اور لگثری ہوٹلوں میں قیام کرتا تھا۔ وہ شہر بھر میں ہوٹل کی مہنگی گاڑیوں پر گھومتا تھا۔ اس کا ممبئی میں 1 کروڑ کا فلیٹ اور قیمتی گاڑی بھی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوتا ہے کہ روہت سولنکی یہ وارداتیں تن تنہا کرتا تھا اور ایک ایک چوری کے لیے مہینوں منصوبہ بندی کرتا۔


اس کا زیادہ تر شکار ملک کے رؤسا یا کرپٹ افسران ہوتے ہیں اس لیے زیادہ وارداتوں کی رپورٹ بھی درج نہیں ہوتی تھی۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad