لاوارث بچوں سے بدفعلی کروانے والا گینگ گرفتار - Voice Of Soch News

ہفتہ، 8 جون، 2024

لاوارث بچوں سے بدفعلی کروانے والا گینگ گرفتار

abandoned children,gang rape,gang,police rescuing children,street children,selling children online,impoverished children,delhi gang rape,kidnapper arrested,baby girl gang raped delhi,whats poppin song,what is the grooming gang in the uk?,jack harlow whats popping,multiple arrests,arrest,south africa gang rape of women,mumbai photojournalist gang raped,girl gang raped delhi,south africa gang rape,gang gang,woman gang raped in train

 لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) عمران کشور نے بتایا کہ پولیس نے 8 بچوں کو بازیاب کروا کر 4 ملزمان کو گرفتارکرلیا ، ملزمان نے بچوں سے بدفعلی کروانے کیلئے سرائے کھول رکھی تھی۔

عمران کشور کا کہنا تھاکہ سرائے کے مالکان اور منیجرز ان بچوں کو بدسلوکی کیلئے فراہم کرتے اور ان سے زیادتی کرائی جاتی، زیادہ تر بچوں کو داتا دربار کے قریب واقع سرائے میں لے جا کر اس کام کیلئے استعمال کیا جاتا۔

انہوں نے مزید بتایاکہ ملزمان سرائے میں آنے والے مہمانوں سے 500 سے 1000 روپے لے کر زیادتی کیلئے بچے فراہم کرتے تھے، 8 بچے بازیاب کرائےگئےہیں، ملزمان میں خالد، بلال، نواز اور رمضان شامل ہیں جنہیں گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی گئی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad