موسم کی تازہ ترین صورتحال.8 جون 2024 - Voice Of Soch News

ہفتہ، 8 جون، 2024

موسم کی تازہ ترین صورتحال.8 جون 2024

weather update today,weather update,pagasa weather update today,west bengal weather update,weather update today west bengal,west bengal weather update today,latest weather update,weather,weather forecast for today,weather report today,weather update today live,weather today,sindh weather update,weather news today,pakistan weather update,weather news,weather forecast,today weather,weather update today punjab pakistan,public weather forecast

 ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان، مشرقی/جنوبی پنجاب،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان، جنوبی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اوربالائی سندھ میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔

سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): بلوچستان: لسبیلہ 20، بارکھان 06، پسنی 02، گلگت بلتستان: گلگت 15، بگروٹ 12، بونجی، چلاس 03، استور، گوپس 01، پنجاب: بہاولپور ایئرپورٹ 02، خانیوال 02، کوٹ ادو، مری 01، خیبرپختونخوا: دروش 03، میرخانی 02، کالام میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : جیکب آباد 44، دادو،موہنجوداڑو43،سبی، ٹنڈو جام ،روہڑی ، شہید بینظیر آباد اور بہاولپور میں 42 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad