پیر کے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ۔ تاہم گلگت بلتستان اور کشمیرمیں آندھی /جھکڑ چلنے کے علاوہ چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔
منگل کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ۔ تاہم(شام/رات) میں گلگت بلتستان ، کشمیر ،اسلام آباد، خطہ پوٹھو ہار،شمال مشرقی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوامیں آندھی /جھکڑ چلنے کے علاوہ چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم ا ور خشک تاہم جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہا۔
گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : تربت48،سبی،جیکب آباد،بھکر، نورپور تھل47، حافظ آباد،اوکاڑہ،ڈی جی خان،دادو اورگوجرانوالہ میں 46ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں