پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ،2 پولیس اہلکار زخمی - Voice Of Soch News

ہفتہ، 8 جون، 2024

پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ،2 پولیس اہلکار زخمی

police,police chase,police officer,police pursuit,police dashcam,5 chicago police officers,lawrenceville police department,police officers,police officer shooting,riverdale police,haines city police officer,police officer hit and killed by drunk driver,galt police officers,haines city police department,police investigation,police involved crash,police officer ambushed,dearborn police station shooting,police pursuits,new orleans police

 ڈی آئی خان:  ٹانک روڈ پر پولیس گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ۔

پولیس کے مطابق ڈی ایس پی اور پولیس نفری پولیو ڈیوٹی پر جا رہی تھی کہ دھماکہ ہوگیا ، دھماکے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس کی بھاری نفری موقع کی طرف روانہ کردی گئی جبکہ بم ڈسپوزل سکواڈ کی ٹیموں کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔

گورنر خیبرپختونخوا نے ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر حملے کی مذمت کی اور زخمی پولیس اہلکاروں کی صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جبکہ ڈی آئی خان ودیگر اضلاع میں پولیس پر پے درپے حملوں پر تشویش کا اظہار کیا۔

ادھر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پولیس موبائل پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے زخمی اہلکاروں کی صحت یابی کے لئے دعا کی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad