موسم کی تازہ ترین صورتحال 24 جون 2024 - Voice Of Soch News

پیر، 24 جون، 2024

موسم کی تازہ ترین صورتحال 24 جون 2024

weather update, weather update today, weather update today karachi, bbc weather update karachi today, pakistan weather update, karachi weather update today, weather update today punjab pakistan, weather update in today, weather update islamabad 30 days, weather update islamabad tomorrow, weather update islamabad rawalpindi, weather update islamabad 7 days

 پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم گلگت بلتستان ،کشمیر ، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار،بالائی خیبر پختونخوا اورشمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔تاہم گلگت بلتستان ،کشمیر ،خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار اور شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔تاہم اسلام آباد، مری، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا ،بارکھان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش ہوئی ۔

سب سے زیادہ بارش: پنجاب: اسلام آباد (سٹی 33، سید پور 06، گولڑہ 03) ، راولپنڈی (شمس آباد 18) ، مری 04، گلگت بلتستان:بگروٹ 11، بونجی 04، گوپس 02، خیبر پختونخوا: مالم جبہ 10،بالاکوٹ 05، دیر(بالائی 01) ، بلوچستان: بارکھان03، کشمیر: راولاکوٹ میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ روز ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: چھور، جیکب آباد 46، دادو، حافظ آباد، تربت 45، بھکر، سکرنڈ اور شہید بینظیر آباد میں 44 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad