موسم کی تازہ ترین صورتحال.19 جون 2024 - Voice Of Soch News

بدھ، 19 جون، 2024

موسم کی تازہ ترین صورتحال.19 جون 2024

weather update today,weather update,latest weather update,weather,weather update today live,west bengal weather update,pagasa weather update today,west bengal weather update today,weather update today west bengal,weather update news,weather report today,pakistan weather update,weather today,weather forecast for today,imd weather update,weather news,weather report,public weather forecast,weather forecast,pakistan weather forecast new updates

 بدھ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہےگا۔تاہم شام /رات کشمیر ،گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا ، خطہ پو ٹھو ہار اور شمال مشرقی پنجاب میں چند مقامات پر آندھی /جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

جمعرات کے روز کشمیر ،گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا ، خطہ پو ٹھو ہار ، پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر آندھی /جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی/جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہا۔ تاہم گلگت بلتستان ، خطہ پوٹھوہار اورخیبرپختونخوا میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش(ملی میٹر) : خیبرپختونخوا: دیر (بالائی 09)، بنوں 02، پنجاب: جہلم میں 01ملی میٹربارش ریکارڈ ہوئی۔

گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : سبی 48، گوجر انولہ 47، ڈی آئی خان (ائیر پورٹ )منڈی بہاولدین ، دادو میں 46 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad