مختلف علاقوں سے12 گھنٹوں کے دوران 8 افراد کی لاشیں برآمد - Voice Of Soch News

بدھ، 12 جون، 2024

مختلف علاقوں سے12 گھنٹوں کے دوران 8 افراد کی لاشیں برآمد

dead bodies austin,making a difference,court tv live stream free today,freedom of expression,3 dead summit county,dead body,court tv live stream today,court tv live stream,court tv on the docket,people,garten of banban 7 teaser,how do i find court tv,iraq najaf bodies,where did michael mosley go,court tv investigation,garten of banban 7 trailer,garten of banban 7 secrets,48 hours,court tv podcast,live court tv full trials,court live,deadly fire

  لاہور میں 12 گھنٹوں کے دوران 8 افراد کی لاشیں برآمد ، تمام جاں بحق افراد کی شناخت نہ ہو سکی، لاشوں کو مردہ خانےمنتقل کر دیا گیا۔

ولیس کے مطابق غالب مارکیٹ کے علاقہ سے 35 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ لیاقت آباد ، پرانی سبزی منڈی پھاٹک کے قریب 50 سالہ شخص سڑک کنارے مردہ حالت میں پایا گیا،گارڈن ٹاؤن کے علاقہ میں 45 سالہ شخص مردہ حالت میں ملا ۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ فیکٹری ایریا کے علاقہ میں بزرگ شہری کی لاش برآمد ہوئی، شیرا کوٹ ، بابو صابو کے قریب 35 سالہ شخص کی لاش  ملی،لاری اڈا میں 50 سالہ شخص نشے کی زیادتی کے باعث جاں بحق ہوا، بھاٹی گیٹ کے علاقہ میں 60 سالہ شخص فٹ پاتھ کنارے مردہ حالت میں پایا گیا۔

 مناواں کے علاقہ میں موٹر سائیکل رکشے پر سوار شخص گرمی کی شدت سے نیچے گرا اور دم توڑ گیا ۔

 ایدھی ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والے تمام افراد کی شناخت نہ ہو سکی، لاشوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad